ہم ترکیہ زلزلہ کے بعد انسانی امداد کے حوالے سے گمراہ کن اور من گھڑت پروپیگنڈا پھیلانے والے مکار اور بددیانت عناصر کی جانب سے شروع کی گئی منظم مہم کو واضح طور پر مسترد کرتے ہیں۔ مریم اورنگزیب


وفاقی زیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

ہم ترکیہ زلزلہ کے بعد انسانی امداد کے حوالے سے گمراہ کن اور من گھڑت پروپیگنڈا پھیلانے والے مکار اور بددیانت عناصر کی جانب سے شروع کی گئی منظم مہم کو واضح طور پر مسترد کرتے ہیں۔ مریم اورنگزیب

ایسی شرمناک حرکتوں کا مقصد پاکستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات
=================