کراچی میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے 5ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف آئی اے نے کرنسی کی غیرقانونی خرید و فروخت اور حوالہ ہنڈی میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمات درج کر لئے۔ ملزمان کے قبضے سے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے کے لگ بھگ ملکی وغیر ملکی کرنسی برآمد کرکے ضبط کر لی گئی۔ مزید پڑھیں

ملیر میں ناکام عاشق نے سرعام خود کو گولی ماردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیرکینٹ میں نوجوان نے عشق میں ناکامی پر اہل محلہ کے سامنے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق ملیرکینٹ کے علاقے میں ریس کورس گراؤنڈ کے قریب سید ولیج میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ، پولیس نے موقع معائنے کے بعد لاش مزید پڑھیں

سیاسی بحران پیدا کیا گیا کیا وہ ملک کی بقاء کے لیے ٹھیک ہے؟فاروق ایچ نائیک

پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر دیکھیں گے کہ سیاسی بحران پیدا کیا گیا کیا وہ ملک کی بقاء کے لیے ٹھیک ہے؟ایک اجنبی کے کہنے پر پنجاب اور کے پی کے اسمبلیاں تحلیل کیں کیا وجوہات تھیں ؟ سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 30 روز کیلئے نظر بند کردیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 30 روز کیلئے نظر بند کردیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بدھ 22 فروری سے جیل بھرو تحریک کے آغاز کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد شاہ محمود قریشی، اسد عمر، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر رہنماؤں نے کارکنوں کے ہمراہ لاہور مزید پڑھیں

لہور لہور ہے۔(3)۔ لکشمی چوک علم و ثقافت کا مرکز۔

سچ تو یہ ہے، ============ بشیر سدوزئی ============ پہلے کی اقساط میں لکھا جا چکا کہ لکشمی چوک کے ایک کونے پر شورش کاشمیری کے چٹان کا دفتر تھا، جہاں سے وہ بوقت ضرورت لکشمی چوک پہبچنے میں چند منٹ لگاتے اور پھر شورش بھرپا کردیتے۔ان کے دفترکی دوسری جانب لاہور ہائی کورٹ بار کا مزید پڑھیں