ملتان کے عمران طاہر اور لاہور کے محمد حفیظ کے درمیان دلچسپ مقابلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے فائنل میں ملتان سلطانز کے اسپنر عمران طاہر اور لاہور قلندرز کے محمد حفیظ کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ پہلے عمران طاہر کی محمد حفیظ کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل مسترد ہوئی تو اگلی گیند پر کیچ آوٹ کی اپیل سامنے آگئی۔ اپنے مزید پڑھیں

ڈیوڈ ویسا کی آخری اوور میں دھواں دھار بیٹنگ

لاہور قلندرز کے آل راؤنڈ ڈیوڈ ویسا نے آخری اوورز میں دھواں دھار بیٹنگ کی۔ پی ایس ایل 7 کے فائنل میں ملتان سلطانز کے خلاف ڈیوڈ ویسا نے شائقین کو ایلی مینٹر 2 کی یاد دلادی۔ انہوں نے صرف 8 گیندوں پر 28 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی۔ ڈیوڈ ویسا نے اس دوران مزید پڑھیں

پی ایس ایل7 فائنل: ملتان سلطانز کو شکست، لاہور قلندرز پہلی بار چیمپئن بن گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں ایونٹ کی فیورٹ اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو شکست دے کر لاہور قلندرز پہلی بار چیمپئن بن گئے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بات پی ایس ایل کے چیمپئن کا مزید پڑھیں

سجاول میں بلاول بھٹو زرداری کے عوامی مارچ کے لئے بھرپوراستقبال کے لئے تیاری کی گئی اور بینراور جھنڈے آویزاں کئے گئے تھے تاہم پبلک پارک کے مقام پر روڈ کے اوپر سے تاروں کو نہیں ہٹایاگیا تھا

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کراچی نے اپنافیصلہ سنادیا، ٹھٹھہ نے اپنافیصلہ سنادیااب سجاول نے بھی فیصلہ سنادیاہے کہ گو سلیکڈ گو ، گو سلیکغد گو ،کٹھ پتلی نااھل حکومت سے نجات چاہتے ہیں، اب عمران خان کو استعفی ٰ دیناچاہئے ، مہنگائی کے خلاف عوامی مارچ کی قیادت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ہر ایک فرد کے نام سے اگرایک ایک پودہ لگایا جائے تو لاکھوں کروڑوں درخت بن جائیں گے

ڈویزنل ڈائریکٹرانفارمیشن حذب الله میمن نے کہا ہے کہ ہر ایک فرد کے نام سے اگرایک ایک پودہ لگایا جائے تو لاکھوں کروڑوں درخت بن جائیں گے اس امر کا اظھار انہوں نے محکمہ جنگلات کی جانب سے اور فلاحی تنظیم چیزوی کے تعاون سے ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن میرپورخاص کے احاطہ میں موسم بہار مزید پڑھیں