صدر آصف علی زرداری نے کٹھپتلی کی گردن سے سریا نکال دیا ہے ،شازیہ مری

سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا بیان

صدر آصف علی زرداری نے کٹھپتلی
کی گردن سے سریا نکال دیا ہے ،شازیہ مری

آصف علی زرداری نے کٹھپتلی کے سارے گھمنڈ کو خاک میں ملا دیا ہے ،شازیہ مری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی مارچ کٹھپتلی راج کو زمین بوس کردے گا ، شازیہ مری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اسلام آباد پہنچنے سے قبل دولے شاہ کے چوہے اسلام آباد چھوڑ چکے ہیں،
شازیہ مری

بھٹو کا نام مٹانے کے خواب دیکھنے والوں کی قبریں ویران ہیں، شازیہ مری

شاہ محمود قریشی پر نزع کا عالم شروع ہو چکا ہے، شازیہ مری

یہ تاریخ کا انتقام ہے کہ شاہ محمود قریشی شیخ رشید بن گئے ہیں، شازیہ مری