ڈپٹی کمشنر سجاول نے ضلع بھر میں فوری طور پر “فلڈ ایمرجنسی” کا اعلان کر دیا۔

ڈپٹی کمشنر سجاول شہر یار گل میمن نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ کی جانب سے جاری کردہ کچے کے علاقوں میں سیلاب کی پیشگوئی کے الرٹ کی تعمیل میں اپنے ایک جاری کردہ فلڈ الرٹ آرڈر کے تحت ضلع بھر میں فوری طور پر “فلڈ ایمرجنسی” کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی جانب سے 50 ملین ڈالر کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد : برادر ملک متحدہ عرب امارات کی جانب سے 50 ملین ڈالرکی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ برادر ملک یو اے ای کی جانب سے 50 ملین ڈالرکی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ شہباز مزید پڑھیں

،عمران خان کی سوچ عوام اور ملک دشمن تھی،ملک کیلئے بات نہیں کر سکتے تو سازش تو نہ کریں،

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے عمران خان کو جواب دینا پڑے گا کہ جب ملک ڈوب رہا تھا تم سازش کر رہے تھے،عمران خان نے 4 سال معاہدوں کو توڑا،شوکت ترین نے آخری معاہدے کو نہ صرف توڑا بلکہ ملک کو مشکل میں ڈالا۔ مزید پڑھیں

عمران خان ایک عادی مجرم ہیں

طلال چوہدری نے کہا کہ سوتیلے اور لاڈلے والا سلوک ختم ہونا چاہئے، یہ تاثر ابھر رہا ہے کہ ایک سپر لاڈلا ہے اور باقی سب سوتیلے ہیں، ن لیگ کے رہنماؤں کو جس طرح سزائیں دی گئیں ہمیں لگا کہ ہم ناقابل قبول ہیں،ہمارے برعکس عمران خان نے جج کا نام لے کر بیان مزید پڑھیں

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کراچی ائیرپورٹ پر متحدہ عرب امارات (UAE) کی جانب سے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے امدادی سامان لے کر آنے والے سی ون طیارے کو وصول کیا۔

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کراچی ائیرپورٹ پر متحدہ عرب امارات (UAE) کی جانب سے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے امدادی سامان لے کر آنے والے سی ون طیارے کو وصول کیا۔ اس موقع پر یو اے ای کے قونصل جنرل، قونصلیٹ کے اعلٰی افسران، پی ڈی ایم مزید پڑھیں