6 ستمبر 1965 کا دن عسکری اعتبار سے ہمارے لئے باعثِ فخر ہے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ محمد رفیق قریشی یومِ دفاع پاکستان کے موقعے پر جاری کردہ بیان

یومِ دفاع پاکستان ہمارے لیے بطور ایک قومی دن کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ پاکستان کے لئے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام شہداء کو خراجِ عقیدت اور سلام پیش کرتا ہوں۔ محمد رفیق قریشی تفصيلات کے مطابق 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر ایم ڈی واٹر مزید پڑھیں

یوم دفاعِ پاکستان کے موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پیغام۔ ترجمان پاک بحریہ

یوم دفاعِ پاکستان کے موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پیغام۔ ترجمان پاک بحریہ چھ ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ایک یادگار دن ہے۔ سربراہ پاک بحریہ یہ دن دشمن کی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کے بے مثال اتحاد اور پختہ عزم کی یاد دلاتا ہے۔ سربراہ پاک بحریہ مزید پڑھیں

(بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ) کے چینلز کی نشریات فوری طور پر بند کرنے کا حکم

پیمرا اتھارٹی کا 174واں اجلاس چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کی صدارت میں پیمرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوا۔ اتھارٹی نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کو جاری شدہ لائسنس سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔ اتھارٹی کو بتایا گیا کہ میسرز لبیک پرائیویٹ لمیٹڈ کو جاری شدہ لائسنسز اتھارٹی سے 2017ء میں 131ویں اجلاس مزید پڑھیں

سوشل میڈیا ایک جانور ہے جسے زیادہ اہمیت نہیں دینی چاہیے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آ رمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے‘ موجودہ حکومت سمیت تمام ادارے محب وطن ہیں‘عمران خان اپنے بیان کی خود وضاحت کریں کہ ان کے کہنے کا کیا مقصد تھا؟۔ مزید پڑھیں

5 سے 12 سال کے طلباء کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ

ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز اور محکمۂ صحت نے کم عمر طلباء کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ 5 سے 12 سال کے طلبا و طالبات کو اسکولوں میں ویکسین لگائی جائے گی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ انسٹیٹیوشنز سندھ کے مطابق 19 تا 24 ستمبر پہلے مرحلے میں طلباء کی مزید پڑھیں