آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 3 میں جگہ بنانے میں کامیاب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹس میں کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 3 پوزیشنز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ ون ڈے رینکنگ ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کی ICC رینکنگ میں بہتری

متحدہ عرب امارات میں 27 اگست کو ہونے والے اہم ایونٹ ایشیاء کپ 2022ء سے قبل پاکستان اور بھارت کی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق روایتی حریف مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ سے منگنی کر لی

ٹینس اسٹار پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ سے منگنی کر لی، کویٹوا 2016ء سے جیری وانک کی کوچنگ میں کھیل رہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹینس اسٹار پیٹرا کویٹوا نے اپنے کوچ جیری وانک سے منگنی کر لی جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔ 2 مرتبہ کی ومبلڈن مزید پڑھیں

بابر کی کمزوریاں جاننے کیلئے گھنٹوں ویڈیوز دیکھنا پڑیں گی: اسکاٹ اسٹائرس

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اسکاٹ اسٹائرس کا کہنا ہے کہ مجھے بابر اعظم کی کمزوریوں کو جاننے کے لیے گھنٹوں ویڈیوز دیکھنا پڑیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اسکاٹ اسٹائرس نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کے لیے بولرز کو خاص بال کرنا مزید پڑھیں

روزانہ 100 سے 150 چھکے مارنے کی کوشش کرتا ہوں، آصف علی

پاکستان کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے جارہے ایشیا کپ 2022 کے لیے اپنی حکمت عملی بتادی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سوشل میڈیا پر آصف علی کی ٹریننگ کی ویڈیو شیئر کی اور اُن سے پریکٹس سے متعلق بات کی۔ آصف علی مزید پڑھیں