روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی۔ ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں پاکستان، بھارت سمیت خطے کی بڑی ٹیمیں اس وقت متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجود ہیں۔ ایونٹ کا آغاز کل 27 اگست سے دبئی میں سری لنکا اور افغانستان کے میچ سے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی اور وسیم جونیئر کی کمی محسوس ہوگی، شاداب خان

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں شاہین آفریدی اور وسیم جونئیر کی کمی محسوس ہوگی۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ انجری کسی کے ہاتھ میں نہیں، پلیئنگ الیون کے کھلاڑی جب انجرڈ ہوں تو ٹیم میں مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کو ایشیا کپ میں مس کریں گے، کے ایل راہول

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے ایل راہول نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو ایشیا کپ میں مس کریں گے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران کے ایل راہول نے کہا کہ پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کو کھیلنا چیلنج ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی ہو یا پاکستانی کھلاڑی، بڑے مزید پڑھیں

بابر اعظم کی سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کی ہے۔ دبئی سے جاری بیان میں بابر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے دعاگو ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہ لمحہ ہے جب ہم سب کو ایک قوم کی حیثیت مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد وسیم انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا گیا ہے، فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پریکٹس کے دوران کمر میں تکلیف پر محمد وسیم کا دبئی میں ایم آر آئی مزید پڑھیں