بیلی جین ٹینس کنگز کپ، پاکستان نے ترکمانستان کو ہرا دیا

بیلی جین ٹینس کنگز کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ترکمانستان کو شکست دے دی۔ اشنا سہیل کی شاندار پرفارمنس نے پاکستان کو دو ایک سے فتح دلائی۔ اشنا نے پہلے اپنا سنگل میچ جیتا پھر سارہ محبوب کے ساتھ ڈبلز میں کامیابی حاصل کی، سارہ محبوب کو اپنے سنگل میچ میں شکست ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں

انٹرنیشنل لیگ کی ٹیموں اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

متحدہ عرب امارات ہونے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی (آئی ایل ٹی) کی ٹیموں کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی لیگ میں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی ایل ٹی کے لیے این مزید پڑھیں

بارش کے باعث میرپور اور باغ کا میچ منسوخ

کشمیر پریمیئر لیگ میں میرپور رائلز اور باغ اسٹالیئنز کے درمیان کوالیفائر میچ بارش کے باعث نہ ہوسکا۔ میرپور رائلز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہونے کی وجہ سے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اوور سیز واریئرز اور کوٹلی لائنز کا پہلا ایلی منیٹر میچ بھی منسوخ ہوگیا، دوسرا ایلی منیٹر میچ آج اوورسیز واریئرز اور مزید پڑھیں

ایشیاء کپ: بھارتی کرکٹ ٹیم ایک مرتبہ پھر الگ رہائش پذیر

متحدہ عرب امارات میں اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ کا میلہ سجنے کو تیار ہے، 27 اگست سے میچز کا آغاز ہو گا تاہم 28 اگست کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ٹیموں نے آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ دبئی میں تیاریوں کا آغاز کر مزید پڑھیں

ٹی 20 ایشیا کپ شروع ہونے میں دو دن باقی

ایشیا کپ شروع ہونے میں 2 دن جبکہ پاک بھارت ٹاکرے میں 3 دن باقی رہ گئے۔ پاکستان کا روایتی حریف بھارت سے پہلا ٹکراؤ 28 اگست (اتوار) کو دبئی میں ہوگا۔ ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے کا سب کو انتظار ہے، جس کے لئے قومی کرکٹ اسکواڈ کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ مزید پڑھیں