ارشد ندیم نے والدین کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کردی

برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز 2022ء اور قونیہ میں اسلامی یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ ارشد ندیم کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہیں اپنے والدین کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔ ارشد ندیم مزید پڑھیں

پی سی بی کی نوجوان پلیئرز کو ڈومیسٹک کھیلنے کی ہدایت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نوجوان کھلاڑیوں کو غیر ملکی ٹورنامنٹ کے بجائے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق نوجوان پلیئرز اعظم خان اور قاسم اکرم کو کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شرکت کی اجازت نہ مل سکی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے دونوں مزید پڑھیں

بابر نے ایک اور ریکارڈ میں کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو ایک اور ریکارڈ میں پیچھے چھوڑ دیا۔ کپتان بابر اعظم 2018 کے آغاز سے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ بابر اعظم نے یہ کارنامہ نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے مزید پڑھیں

نیدر لینڈز کی پرفارمنس نے قومی ٹیم مینجمنٹ پر پریشر ڈالا، حفیظ

کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پہلے میچ کے پریشر کی وجہ سے دوسرے ون ڈے میں مکمل اسکواڈ کھلایا جو کہ دلچسپ ہے۔ محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر پاکستان نیڈر لینڈز ون ڈے سیریز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرہ کیا۔ حفیظ نے ٹوئٹ کیا کہ پاکستان کے مکمل دستیاب اسکواڈ مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: پاکستان باآسانی 7 وکٹوں سے کامیاب، سیریز بھی جیت لی

پاکستان نے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔ نیدرلینڈز کی جانب سے دیا گیا 187 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 34ویں اوور میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ نوجوان بیٹر آغا سلمان مزید پڑھیں