ٹی 20 ایشیا کپ شروع ہونے میں دو دن باقی

ایشیا کپ شروع ہونے میں 2 دن جبکہ پاک بھارت ٹاکرے میں 3 دن باقی رہ گئے۔ پاکستان کا روایتی حریف بھارت سے پہلا ٹکراؤ 28 اگست (اتوار) کو دبئی میں ہوگا۔ ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے کا سب کو انتظار ہے، جس کے لئے قومی کرکٹ اسکواڈ کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

ایشیا کپ جیتنے کی مکمل منصوبہ بندی کرلی، بیٹنگ کوچ محمد یوسف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی مکمل منصوبہ بندی کرلی، پلیئرز نے پلان کے مطابق پرفارم کیا تو اچھے نتائج ملیں گے۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں محمد یوسف نے کہا کہ صرف پاکستان اور بھارت کے میچ پر توجہ مرکوز نہیں، تمام ہی میچز مزید پڑھیں

بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی غیر رسمی ملاقات

ایشیا کپ 2022ء کے لیے قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران کپتان قومی ٹیم بابر اعظم اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی ملاقات ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کی اسٹیڈیم آمد اور پریکٹس سیشن سے متعلق ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی ٹیم مزید پڑھیں

اب کن میڈلز پر نظر ہے؟ ارشد ندیم نے اہداف بتادیے

پاکستانی اولمپئن ارشد ندیم نےایشین گیمز، اولمپکس اور ورلڈ چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے کو ہدف قرار دیا ہے۔ کامن ویلتھ اور اسلامک سالیڈیرٹی گیمز کے گولڈ میڈلسٹ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ ٹوکیو اولمپکس کی شکست کے بعد میں نے بہت محنت کی۔ انہوں نے کہا کہ خوش ہوں مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال کو انٹرنیشنل ٹریک پر لانے کی تیاری شروع

پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی (پی ایف ایف – این سی) کے چیئرمین ہارون ملک نے پاکستان فٹبال کو انٹرنیشنل ٹریک پر لانے کی تیاری شروع کر دی۔ انہوں نے قومی سینئر ٹیم کی تشکیل کے لیے سلیکشن کا عمل 27 اگست سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ایف ایف این سی کے مزید پڑھیں