فیفا نے بھارت کی معطلی 9 دن بعد ہی ختم کردی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے بھارت کی معطلی کو 9 دن بعد ہی ختم کردیا، بھارتی ٹیم ایک بار پھر انٹرنیشنل میچز کھیلنے کی اہل قرار پائی ہے۔ فیفا سے بھارت کو انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ کی میزبانی بھی واپس مل گئی ہے۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے فٹبال معاملات میں بیرونی مزید پڑھیں

ایشین انڈر 20 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کو کوریا نے مات دیدی

ایشین انڈر 20 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو پلے آف راؤنڈ میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ ایونٹ کی ٹاپ 8 ٹیموں میں رسائی کے لیے کھیلے گئے میچ میں کوریا نے پاکستان کو 1-3 سے ہرادیا۔ میچ میں پاکستان نے کوریا کے خلاف پہلا سیٹ 23-25 سے جیتا مگر اگلے 3 مزید پڑھیں

ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا گیا

کامن ویلتھ اور اسلامی یکجہتی گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا گیا۔ کامن ویلتھ گیمز میں 90 اعشاریہ 18 میٹر جیولین تھرو کر کے نیا ریکارڈ قائم کرنے والے ارشد ندیم کے اعزاز میں لاہور میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے خطاب میں ارشد مزید پڑھیں

قومی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان اور نائب کپتان ملیکہ نور مقرر

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ماریہ خان کو قومی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان اور ملیکہ نور کو نائب کپتان مقرر کیا ہے۔ پی ایف ایف نے ساف ویمن کپ کے لیے 23 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ اسکواڈ میں 2014ء کی ٹیم کی 7 پلیئر شامل ہیں۔ قومی مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاک، بھارت ٹاکرے سے پہلے شائقین کا جوش بڑھنے لگا

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے ٹاکرے سے قبل شائقین کرکٹ کا جوش بڑھنے لگا۔ پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کےلیے چاچا کرکٹ نے دبئی کا رخ کرلیا ہے۔ ایونٹ کے ہائی وولٹیج میچ سے قبل چاچا کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے دنیا کے ہر گراؤنڈ میں مزید پڑھیں