ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست

ایشیا کپ 2022 کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 106 رنز کا ہدف افغانستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 11ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ چھوٹے ہدف کے تعاقب میں رحمان اللّٰہ گرباز نے 18 گیندوں پر 40 رنز کی دھواں مزید پڑھیں

ایشیا کپ سے قبل ویرات کوہلی کے انکشافات

بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی ایشیا کپ 2022 میں بروز اتوار 28 اگست کو روایتی حریف پاکستان کے خلاف بریک کے بعد دوبارہ ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ویرات کوہلی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ 10 برسوں میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ اُنہوں مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بھارت کیخلاف پاکستان کی فائنل الیون کیا ہو گی؟

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے ایشیا کپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹاکرے کے لیے پاکستان کی فائنل الیون کو حتمی شکل دی جانے لگی۔ ذرائع کے مطابق ممکنہ پلیئنگ الیون میں شامل کھلاڑیوں کو گزشتہ روز ٹریننگ سیشن میں ترجیح دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کا اپنے فاسٹ بولرز کو آج مزید پڑھیں

پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم کیلئے منتخب ہونے پر فخر ہے، نادیہ خان

آئندہ ماہ ساف ویمن فٹ بال چیمپئن شپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم میں منتخب ہونے والی 21 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر نادیہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم کے لیے منتخب ہونے پر فخر ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں میدان میں ساتھی کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

بارش: کے پی ایل کا فائنل منسوخ، میرپور رائلز چیمپئن قرار

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو میں میرپور رائلز اور باغ اسٹالیئنز کا فائنل مسلسل بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ میرپور رائلز کی ٹیم کو لیگ مرحلے میں زیادہ پوائنٹس کی بنیاد پر چیمپئن قرار دے دیا گیا۔