انٹرنیشنل لیگ کی ٹیموں اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

متحدہ عرب امارات ہونے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی (آئی ایل ٹی) کی ٹیموں کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی لیگ میں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی ایل ٹی کے لیے این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔

پی سی بی نے تاحال کسی کرکٹر کو این او سی جاری نہیں کیا۔