شاداب خان نے پاکستان کی شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔ شاداب خان نے فائنل میچ میں سری لنکا کے اہم کھلاڑی کے کیچ ڈراپ کرنے پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ کیچز ون میچز، میں اس شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ میں مزید پڑھیں

وکٹ کے پیچھے سے مسلسل لڑکوں کو بیک اپ کرنا, بالرز کو حوصلہ دینا, ٹیم میں پسند نا پسند کے بجائے لڑکوں کو میرٹ پر منتخب کرنا یہی وجہ تھی کے سرفراز کی کپتانی کے دوران ٹیم لمبے عرصہ تک ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون رہی اور ساتھ ہی ٹائٹل بھی جیتا, مس یو کپتان۔

وکٹ کے پیچھے سے مسلسل لڑکوں کو بیک اپ کرنا, بالرز کو حوصلہ دینا, ٹیم میں پسند نا پسند کے بجائے لڑکوں کو میرٹ پر منتخب کرنا یہی وجہ تھی کے سرفراز کی کپتانی کے دوران ٹیم لمبے عرصہ تک ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون رہی اور ساتھ ہی ٹائٹل بھی جیتا, مس یو کپتان۔

بابر اعظم کی کپتانی زیرو نظر آئی

بابر اعظم کی کپتانی زیرو نظر آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔شائقین نے بابر اعظم کی کپتانی کو انتہائی ناقص و غیر معیاری بلکہ زیرو قرار دے دیا ۔ شہید کا کہنا ہے کہ بابر اعظم نے نہ بیٹنگ آرڈر تبدیل کیا اور نہ ہی فیلڈنگ میں بہتر حکمت عملی کا مظاہرہ کیا ۔ بولرز کا استعمال اور فیلڈ مزید پڑھیں

رضوان کو ’’خود غرض‘‘ قرار دے دیا

رضوان کو ’’خود غرض‘‘ قرار دے دیا……………………….ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے کے باوجود پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ رضوان نے 49 گیندوں پر 55 رنز بنائے لیکن وہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے حساب سے انکی مزید پڑھیں

ورلڈ پولو چیمپئن شپ، پاکستان کی بھارت کو شکست

ورلڈ پولو چیمپئن شپ کے زون ای پلے آف مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ دوسرے پلے آف کے اس میچ میں پاکستان نے 3 کے مقابلے میں 7 گول سے بھارت کو ہرایا۔ اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے زون ای سے ورلڈ پولو ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔