پاکستان کی شکست پر شاہین شاہ آفریدی نے کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹوئٹ کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ قومی ٹیم نے فائنل میچ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ مزید پڑھیں

رمیز راجہ کی بھارتی صحافی سے گرما گرمی

سری لنکا سے ایشیا کپ کا فائنل ہارنے کے بعد دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ اور بھارتی صحافی میں گرما گرمی ہو گئی۔ رمیز راجہ بھارتی صحافی کے سوال پر غصے میں آگئے اور کہا کہ آپ لوگ پاکستان کی شکست پر تو بہت خوش مزید پڑھیں

171 رنز کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے، شاناکا

سری لنکن کپتان ڈاؤسن شاناکا نے کہا ہے کہ 171 رنز کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے، ہمارے بولرز نے اچھی بولنگ کی۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل جیتنے کے بعد سری لنکن کپتان ڈاؤسن شاناکا نے کہا کہ جیت میں ہر کھلاڑی کا حصہ ہے جس سے ہم چیمپئن بنے۔ سری لنکا مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا فائنل بڑی اسکرینوں پر دیکھا گیا

ایشیا کپ کا فائنل میچ مختلف شہروں میں بڑی اسکرینوں پر دیکھا گیا، ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں زندہ دلانِ لاہور نے ایشیا کپ کے فائنل کا لطف اٹھایا۔ اسلام آباد کے شاپنگ سینٹر اور آرٹس کونسل کراچی میں بھی کھیل کے دیوانوں نے ہر بال اور ہر شاٹ پر کھل کر داد دی۔ سری لنکن مزید پڑھیں

کیچز ڈراپ ہونے سے ٹیم کی پوزیشن کمزور ہوئی، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ میچ میں جیت ہار ہوتی ہے، کیچز ڈراپ ہوئے اس وجہ سے ٹیم کی پوزیشن کمزور ہوئی۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ میچ میں بیٹنگ کا ردھم نہیں بنا، ہمارے بیٹرز کو چاہیے کہ وہ اسپنرز مزید پڑھیں