سری لنکا نے ایک دن میں 2 ایشین ٹائٹلز اپنے نام کرلیے

سری لنکا نے کھیلوں کے مقابلے میں ایک دن میں 2 ایشین ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا کر چھٹی مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ونندو ہسارانگا ڈی سلوا کی آل راؤنڈ کارکردگی، راجا پکسے کی شاندار اور جارحانہ اننگز مزید پڑھیں

حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 50 وکٹیں حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میچز میں 50 وکٹیں حاصل کرلی ہیں، انہوں نے یہ کارنامہ ایشیا کپ 2022 کے فائنل میچ میں سری لنکا کے خلاف انجام دیا ہے۔ حارث رؤف نے کیریئر کے 41ویں میچ میں 50 وکٹوں کا سنگ میل عبور کیا، وہ ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

میرا سارا ڈی این اے پاکستان ٹیم نے خراب کرکے رکھ دیا، رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ میرا سارا ڈی این اے پاکستان ٹیم نے خراب کرکے رکھ دیا۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی ایشیا کپ کا فائنل دیکھنے کے لیے دبئی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ مجھے اتنی مزید پڑھیں

محمد رضوان ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر بن گئے

پاکستانی بیٹر محمد رضوان ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر بن گئے، انہوں نے بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑا۔ سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑا۔ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ایشیا کپ کی 5 اننگز میں 276 رنز بنائے مزید پڑھیں

شعیب اختر نے سری لنکن ٹیم کو بہترین ٹیم قرار دیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے ایشیا کپ 2022 کا فائنل جیتنے کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بہترین ٹیم قرار دے دیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے ایشیا کپ جیتنے کے بعد سری لنکا کرکٹ ٹیم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، انہوں نے کہا کہ سری لنکا نے آج بہت مزید پڑھیں