ورلڈ پولو چیمپئن شپ، پاکستان کی بھارت کو شکست

ورلڈ پولو چیمپئن شپ کے زون ای پلے آف مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔

دوسرے پلے آف کے اس میچ میں پاکستان نے 3 کے مقابلے میں 7 گول سے بھارت کو ہرایا۔

اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے زون ای سے ورلڈ پولو ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔