بابر اعظم کی کپتانی زیرو نظر آئی

بابر اعظم کی کپتانی زیرو نظر آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔شائقین نے بابر اعظم کی کپتانی کو انتہائی ناقص و غیر معیاری بلکہ زیرو قرار دے دیا ۔ شہید کا کہنا ہے کہ بابر اعظم نے نہ بیٹنگ آرڈر تبدیل کیا اور نہ ہی فیلڈنگ میں بہتر حکمت عملی کا مظاہرہ کیا ۔ بولرز کا استعمال اور فیلڈ پلیسنگ متاثر کن نہیں تھی بابر اعظم میں قوت فیصلہ کی کمی ہے جلدی غصے میں اور ٹینشن میں آ جاتے ہیں بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹا دینا بہتر ہوگا