بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی کا ایک اور اعزاز

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی نے ٹی 20 کرکٹ میں بطور پارٹنر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ پاکستان کے محمد رضوان اور بابر اعظم کی جوڑی ہدف کے تعاقب میں 1000 رنز بنانے والی جوڑی بن گئی۔ ہدف کے تعاقب میں رضوان اور بابر مزید پڑھیں

غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی جے ایل کو شاندار تجربہ قرار دے دیا

پاکستان جونیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے قذافی لاہور میں جاری ہیں، پی جے ایل میں 24 غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں، چار چار کھلاڑی ہر ٹیم کا حصہ ہیں۔ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے گوجرنوالا جائنٹس کے کھلاڑی میتھیو ٹرامپ کا کہنا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ شاندار ہے، کوچز سے بہت کچھ مزید پڑھیں

میں نہیں جانتا آفتاب اقبال کون ہے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے خود پر کڑی تنقید کرنے والے معروف، سینئر صحافی آفتاب اقبال کو پہچاننے سے ہی انکار کر دیا ہے۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سلسلے میں آج پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کیا۔ بعد ازاں پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم سے ایک مزید پڑھیں

ویمنز ایشیاء کپ سیمی فائنل، سری لنکا نے پاکستان کو ہرادیا

ویمنز ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 1 رن سے شکست دے دی۔ سری لنکن ویمنز ٹیم کی جانب سے دیے گئے 123 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان ٹیم 6 وکٹ پر 121 رنز بنا سکی۔ اس سے قبل سری لنکن ویمنز ٹیم نے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم کا 34 اوور بعد چھکا

پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی جہاں اس کا مقابلہ کل مہمان ٹیم سے ہوگا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف گزشتہ میچ میں پاکستان کی سلو بیٹنگ کی جھلک آج کے میچ میں بھی کچھ حد تک دیکھنے کو ملی۔ تیسرے میچ میں مقررہ 20 اوورز مزید پڑھیں