میچ کے دوران انوکھی فیلڈ سیٹنگ پر سب حیران

کرکٹ میں بیٹر کو قابو اور آؤٹ کرنے کے لیے بہت محنت اور کوشش کرنا پڑتی ہے۔ اکثر گراؤنڈ میں کپتان اور بولر کو اس حوالے سے طویل گفتگو کرتے بھی دیکھا جاتا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپین کرکٹ لیگ کے میچ میں ناروے کی ٹیم نے اپنے 9 فیلڈرز کو ’سِلپ‘ پر کھڑا مزید پڑھیں

افتخار احمد کا زیادہ سے زیادہ باؤنڈریز مارنے کا عزم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آردر بیٹسمین افتخار احمد نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان ٹیم نیوز ی لینڈ کے خلاف برا کھیلی۔ تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو مکمل آؤٹ کلاس کیا اور 9 وکٹوں سے شکست دی، اس میچ میں افتخار احمد نے 27 رنز کی اننگز مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی کلاس لے لی گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی اچانک خراب کارکردگی پر مداح مایوس ہوگئے اور انٹرنیٹ پر کھلاڑیوں کی کلاس لے لی۔ پاکستانی وقت کے مطابق صبح سویرے شروع ہونے والے میچ کو دیکھنے کے لیے اپنی نیند خراب کرنے والے مداحوں کو پاکستان ٹیم کی کارکردگی بالکل پسند نہ آئی اور لوگوں نے میچ کے دوران ہی مزید پڑھیں

ویمن ایشیا کپ: پاکستان نے سری لنکا کو ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انہی دونوں ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل 13 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ سری لنکا ویمن ٹیم کی جانب سے دیا گیا 113 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم نے 7 بالز پہلے حاصل کرلیا۔ سنسنی خیز میچ کے مزید پڑھیں

دورۂ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں کئی کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے، ڈیوڈ وائٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ دورۂ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں کئی کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے جبکہ فل اسٹرینتھ نیوزی لینڈ ٹیم کے پہلے مرحلے میں پاکستان جانے کے لیے پر امید ہیں۔ نیوزی لینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیوڈ وائٹ نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں