ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف سب پلیئرز جان ماریں: رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف سب پلیئرز جان ماریں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ نے پنڈی ٹیسٹ ہارنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر کے باعث آج بھی میچ نہ ہو سکا

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے ہیلی کاپٹر کو مظفر آباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں لینڈ کر دیا گیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر اترنے کے باعث کلب ٹورنامنٹ کا میچ روک دیا گیا، کل سے گراؤنڈ میں کھڑے ہیلی کاپٹر کی وجہ سے آج بھی میچ نہ ہو سکا۔ کھلاڑی کا مزید پڑھیں

حارث رؤف انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق حارث رؤف کو ٹانگ کی دائیں جانب دباؤ محسوس ہو رہا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز حارث رؤف کے ایم آر آئی مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کو بنگلادیش کے خلاف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلو اوور ریٹ پر بھارتی ٹیم کو میچ فیس کا 80 فیصد جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے میچ ریفریز کے ایلیٹ پینل میں مزید پڑھیں

حسن علی کے ساتھ عارف والا میں بدتمیزی

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کا عارف والا میں ایک میچ کے دوران تماشائیوں کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق اتوار کو شائقین کی جانب سے فیلڈنگ کے دوران حسن علی پر جملے کسے گئے اور نامناسب الفاظ بھی کہے گئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شائقین میں سے کوئی شخص حسن علی مزید پڑھیں