ارجنٹینا نے نیدر لینڈز کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ورلڈ کپ فٹ بال کے دوسرے کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا نے نیدرلینڈز کو پنالٹی ککس پر چار تین کے اسکور سے ہرادیا، مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں دو، دو جبکہ اضافی وقت میں کوئی گول نہ کرسکی تھیں، سیمی فائنل میں ارجنٹینا کا مقابلہ کروشیا سے منگل کو ہوگا۔ ارجنٹینا اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلے مزید پڑھیں

برازیل کو شکست، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا دلچسپ مقابلے کے بعد برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ فیفا ورلڈ کپ کے پہلے ہی کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ ہوگیا، ایونٹ کی ہارٹ فیورٹ برازیل کو کروشیا نے پنالٹی ککس پر 2-4 سے شکست دی۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

ابرار احمد دوسری اننگز میں 5 وکٹ لینے کیلئے پرعزم

ملتان ٹیسٹ میں انگلش ٹیم کے 7 بیٹرز کو پویلین بھیجنے والے پاکستانی بولر ابرار احمد نے کہا ہے کہ دوسری اننگز میں کم از کم 5 وکٹیں لوں گا۔ ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران ابرار احمد نے کہا کہ رات کو علم ہوا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں مزید پڑھیں

بین ڈکٹ نے ابرار احمد کی بولنگ کی تعریف کردی

انگلش کرکٹر بین ڈکٹ نے ملتان ٹیسٹ میں ابرار احمد کی شاندار بولنگ کی تعریف کی۔ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران بین ڈکٹ نے کہا کہ پہلی اننگز میں ابرار احمد نے بہت ہی اچھی بولنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ ملتان کی پچ پنڈی ٹیسٹ سے بہت مختلف مزید پڑھیں

ابرار احمد نے انگلش بیٹرز کے ساتھ ساتھ علیم ڈار کو بھی پریشان کردیا

ملتان میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انگلش بیٹرز کے ساتھ ساتھ امپائر علیم ڈار بھی ابرار احمد کی جادوئی اسپن بولنگ نہ سمجھ پائے۔ ملتان میں جہاں انگلش بیٹرز کو ابرار احمد کو کھیلنے میں مشکلات ہورہی تھیں وہیں امپائر علیم ڈار بھی تھوڑے پریشان دکھائی دیے۔ مزید پڑھیں