لیونل میسی کوارٹر فائنل سپروائز کرنے والے ریفری پر برس پڑے

فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کا کوارٹرفائنل میچ سپروائز کرنے والے ریفری پر لیونل میسی برس پڑے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سنسنی خیز مقابلے کے دوران ریفری نے 14 یلو کارڈز دکھائے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان کئی بار معاملات کشیدہ بھی ہوئے۔ ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے میچ ختم ہونے کے بعد مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر برازیل کے نیمارجونیئر اسٹیڈیم میں ہی رو پڑے

قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل میں کروشیا سے شکست کے بعد برازیل کے کھلاڑی نیمار جونیئر اسٹیڈیم میں ہی رو پڑے۔ میچ کے نتیجے کے بعد نیمار جونیئر کو ساتھی کھلاڑیوں نے بھی خوب تسلی دی تاہم پھر بھی وہ اپنے جذبات کو قابو نہ رکھ سکے اور کافی دیر تک روتے رہے۔ مزید پڑھیں

رونالڈو کو اکیلا چھوڑ دینے کا وقت آگیا ہے، کوچ پرتگال فٹبال ٹیم

پرتگال فٹبال ٹیم کے کوچ فرنانڈو سینٹوز پر ایک بار پھر کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق سوالات کی بوچھاڑ کردی گئی۔ قطر میں نیوز کانفرنس کے دوران فرنانڈو سینٹوز نے کہا کہ کرسٹیانو رونالڈو کو اکیلا چھوڑ دینے کا وقت آگیا ہے۔ پریس کانفرنس میں فرنانڈو سینٹوز نے سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کو مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو نے کوارٹر فائنل سے قبل پیغام جاری کردیا

فیفا ورلڈ کپ میں مراکش سے کوارٹر فائنل میں مقابلے سے پہلے پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے پیغام جاری کردیا۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کرسٹیانو رونالڈو نے لکھا کہ پرتگال پہلے ہی یہ ورلڈ کپ جیت چکا ہے، جو حمایت اور محبت ہم نے قطر اور پرتگال میں محسوس کی وہ ناقابل یقین ہے۔ مزید پڑھیں

لیاری کے شائقین ارجنٹینا کی جیت پر خوش

کراچی کے علاقے لیاری میں فٹ بال شائقین نے مولوی عثمان پارک میں بڑی اسکرین پر ارجنٹینا اور نیدر لینڈز کا کوارٹر فائنل میچ دیکھا، برازیل کی ہار پر شائقین کا کہنا تھا کہ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے۔ لیاری کے فٹ بال شائقین نے مولوی عثمان پارک میں بڑی اسکرین پر ارجنٹینا مزید پڑھیں