راولپنڈی میں خاندانی تنازع پر تین افراد قتل، شیر خوار بچہ زخمی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک شخص نے اپنے والد، دو بہنوں کو قتل کر دیا جبکہ شیر خوار بھانجا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پہلے اسلام آباد کے ترامڑی چوک میں اپنے 70 سالہ والد محمود حسین اور 32 سالہ بہن شبنم مزید پڑھیں

سی ڈی اے نے ایف نائن پارک میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز کرنے کی تیاری کر لی

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایف نائن پارک کو کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے منتخب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے اس منصوبے کے لیے تجربہ کار ماہر راشد لطیف کو مشورے کے لیے شامل کیا ہے۔ راشد لطیف اسٹیڈیم کے ڈیزائن اور فنی پہلوؤں میں سی ڈی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ضلع انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام مارکیٹوں اور سڑک کنارے اسٹالز سے باجے ضبط کیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال

اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث مارگلہ پہاڑیوں سے بہنے والے پانی کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت کے نالے طغیانی کا شکار ہوگئے۔ شدید بارش کے نتیجے میں بھارہ کہو، چک شہزاد اور دیگر علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا جبکہ نیو چھٹہ بختاور کی گلیاں اور سڑکیں تالاب کی صورت اختیار کر مزید پڑھیں

سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے، ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے

کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات کہیں ہلکی بارش اور کہیں بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ======= ===== سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے، ہلکی بارش یا بوندا باندی مزید پڑھیں