شاہ سلمان نے 13 نومبر کو نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کر دی

شاہ سلمان نے 13 نومبر کو نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل سعودی عرب میں بارش کی کمی کے باعث تیرہ نومبر کو نمازِ استسقا ادا کی جائے گی، سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت بھر میں نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کر دی ہے۔ حرمین شریفین کے X اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

کراچی: ادھورے ترقیاتی کام، بارش کے بعد شہریوں کیلئے عذاب بن گئے

کراچی: ادھورے ترقیاتی کام، بارش کے بعد شہریوں کیلئے عذاب بن گئے ========== لیاقت آباد ڈاکخانہ پر سیوریج لائن کے گڑھوں میں متعدد گاڑیاں پھنس گئیں۔ سیوریج لائنیں ڈالنے کے بعد گڑھوں کو بند کیے بغیر ہی چھوڑ دیا گیا تھا۔ نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کی سڑک کا ایک حصہ دھنس گیا، سڑک مزید پڑھیں

سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے، ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے

کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات کہیں ہلکی بارش اور کہیں بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ======= ===== سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے، ہلکی بارش یا بوندا باندی مزید پڑھیں