دریا جہلم سے سوال و جواب۔۔۔

سچ تو یہ ہے، ۔ ————- بشیر سدوزئی، ———- غزالہ حبیب خان کئی برسوں سے امریکا میں مقیم ہیں جہاں وہ فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کے پلیٹ فارم سے کشمیر میں ہونے والے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرتی رہتی ہیں، ان کی شاعری اور کالمز کا زیادہ تر موضوع بھی کشمیر ہی مزید پڑھیں