میٹرک ضمنی امتحانات کے نتائج راولپنڈی بورڈ کی جانب سے اعلان

ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی کی جانب سے میٹرک کے ضمنی امتحانات کے نتائج جاری کردیے گئے ہیں۔ کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان کے مطابق ‎‎کے ضمنی امتحانات کا شفاف انعقاد راولپنڈی بورڈ کی انتھک محنت کا مظہر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ‎‎کل 23007 میں سے 22865 امیدوار امتحان میں شریک ہوئے جس میں سے ‎‎7383 مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دسمبر 2025 تک 30 مفت وائی فائی پوائنٹس قائم کیے جائیں گے

اسلام آباد میں عوام کے لیے مفت انٹرنیٹ سہولیات بڑھانے کے منصوبے کے تحت وفاقی دارالحکومت میں دسمبر 2025 تک 30 مفت وائی فائی ہاٹ سپاٹ نصب کیے جائیں گے۔ نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NTC) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ منصوبے پر تیزی سے کام مزید پڑھیں

راولپنڈی میں سرد موسم کے باعث ڈینگی کی شدت کم ہونا شروع

راولپنڈی میں درجہ حرارت میں کمی نے ڈینگی کی سرگرمیوں کو محدود کرنا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں موسمِ سرما کے نتیجے میں ڈینگی کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مختلف اسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ’’اڑان پاکستان فیسٹیول‘‘، عاطف اسلم اور فرحان سعید کی شاندار پرفارمنس

وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایف نائن پارک میں ”اڑان پاکستان فیملی فیسٹیول“ کا کامیاب انعقاد کیاگیا۔فیسٹیول کی کامیابی وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی رہنمائی اور حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی نے پوری قوم کے حوصلے بلند کئے اور اسی جذبے نے مزید پڑھیں

اسلام آباد: جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑی گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جعلی نمبر پلیٹ والی سرکاری گاڑی پکڑی گئی، اور پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، تھانہ رمنا کی حدود میں پولیس نے گاڑی پکڑی، جس کے ڈرائیور کے خلاف دھوکہ دہی کا کیس درج کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور کی شناخت مزید پڑھیں