اسلام آباد: ڈینگی ٹیسٹ کی فیس کی حد مقرر، لیبارٹریز 1500 سے زائد چارجز نہیں کر سکیں گی

اسلام آباد میں ڈینگی ٹیسٹ کی فیس مقرر کردی گئی، تمام لیبارٹریز ڈینگی ٹیسٹ کے 1500سے زائد چارجز وصول نہیں کریں گی۔ ہیلتھ کیئر ریگولیشنز ایکٹ 2018ء کے تحت تمام اسپتال اور لیبارٹریز نرخ نامہ پر عمل کے پابند ہوں گے۔ اسلام آبادہیلتھ کیئرریگولیشن اتھارٹی کے مطابق ڈینگی کے لیے NS-1،IgG،IgM ٹیسٹ (ELISA) 1500 روپے مزید پڑھیں

اسلام آباد و راولپنڈی میں موسلادھار بارش، مارگلہ ہلز کی متعدد ٹریلز بند

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، شدید بارش کی پیش گوئی کے تحت مارگلہ ہلز پر ٹریل دو، تین، چار اور پانچ آج بند رہیں گے۔ سید پور گاؤں کے عقب میں واقع ٹریل بھی بند رہے گا۔ اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ وسطی و زیریں سندھ اور جنوبی بلوچستان میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے، جب کہ کچھ جگہوں پر شدید موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔ خیبر پختونخوا، شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب، مزید پڑھیں

ماہر ماحولیات نے اسلام آباد میں بونیر جیسے سیلاب کے خطرے سے خبردار کردیا

ماہر ماحولیات نے اسلام آباد میں بونیر جیسے سیلاب کے خطرے سے خبردار کردیا پہاڑوں پر کرشنگ ہورہی ہے اور کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے: ڈاکٹر زینب نعیم

اسلام آباد میں فی الحال نیا اسٹیڈیم نہیں بنے گا، سی ڈی اے

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین محمد علی رندھاوا نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد میں اس وقت نئے اسٹیڈیم کی تعمیر کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں کرکٹ اور فٹبال کے 25-25 گراؤنڈز بنانے کا منصوبہ ہے اور کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے حوالے سے پاکستان مزید پڑھیں