بلوچستان کے سیلاب زدگان کی بحالی سے متعلق أمنہ بلوچ سے بلوچستان حکومت کا رابطہ،

حکومت کی جانپ سے ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی، امدادی سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے پر اتفاق بلوچستان کے سیلاب زدگان کی بحالی سے متعلق بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کی أرگنائزر أمنہ بلوچ سے بلوچستان حکومت نے رابطہ کیا۔اعلی حکام نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کی جانب سے امدادی سرگرمیوں کی حوالے سے تبادلہ مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی نائب صدر پیر یاسر نے پاک فوج کے اعلی افسران اور جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ ، دلی افسوس اور پاک فوج پر فخر کا اظہار

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی نائب صدر پیر یاسر نے پاک فوج کے اعلی افسران اور جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ ، دلی افسوس اور پاک فوج پر فخر کا اظہار کرتے ہوۓ اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاک فوج ہر مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کی مدد کے لیے صف مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ خصوصی تعلیم میں ڈاکٹر اسمعیل سعد ریسورس سینٹر کا افتتاح ۔

تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور سندھ حکومت خصوصی بچوں کی تعلیم کے لئے ہر ممکن کوششیں کررہی ہے۔ سیکریٹری محکمۂ خصوصی تعلیم سندھ محمد خان رانجھا کا تقریب سے خطاب۔ شعبۂ خصوصی تعلیم جامعہ کراچی میں آج ایک سادہ اور پروقار تقریب میں ڈاکٹر اسمعیل سعد ریسورس سینٹر کا افتتاح کیا گیا مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹرضلع وسطی طحہ سلیم کے والد محمد سلیم صابری کو سپرد خاک کردیا گیا

سیلانی ویلفئیر کے بانی مولانا بشیر فاروقی نے مرحوم کی نماز جنازہ پڑھائی۔ نماز جنازہ میں سرکاری،سیاسی،سماجی اور مذہبی شخصیات سمیت سینکڑوں کی تعداد میں عوام کی شرکت۔ مرحوم کو حضرت سید مخدوم پاک شاہ محمد ابراہیم چشتی صابری کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کیا گیا۔ مورخہ: یکم اگست 2022ء کراچی () ڈپٹی مزید پڑھیں

یوم آزادی کراچی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کمشنر کراچی نے کردیا ۔

کمشنر کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام پلاٹینم جوبلی یوم آزادی پاکستان فیسٹیول کا افتتاح کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے ایک رنگارنگ تقریب میں عیدگاہ میدان ناظم آباد کراچی انٹر ڈسٹرکٹ t20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا، اس موقع پر اعلیٰ سول و فوجی افسران کے علاوہ کھلیوں کی نامور شخصیات بھی موجود تھیں ، مزید پڑھیں