سندھ: کراچی سمیت بیشتر شہروں میں موسلادھار بارش

بارش برسانے والا مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہو گیا، سندھ کے بیشتر شہروں میں رات گئے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کراچی میں موسلادھار بارش، سڑکوں پر پانی جمع پیش گوئی کے مطابق صوبے کے سب سے بڑے شہر کراچی میں صبح 8 سے 9 بجے کے مزید پڑھیں

ممتازسرجن پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز نے کنگ ایڈووڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور ( جنرل رپورٹر)ممتازسرجن پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز نے کنگ ایڈووڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران اور دیگر ملازمین نے انھیں خوش آمدید کہا جبکہ چیف سرجن میو ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر اصغر نقی نے فیکلٹی ممبران کے ممبران کے ہمراہ ان سے مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ڈیپا رٹمنٹ آف ڈیری ٹیکنا لو جی نے محکمہ لا ئیو سٹاک کے با ہمی اشتراک سے کپیسٹی بلڈ نگ آف ڈیری فارمرز اینڈ انڈسٹری سٹیک ہولڈرز آن ملک ویلیو چین پرا جیکٹ کے زیر اہتمام ڈیری پروفیشنلز کو دودھ کی پاسچرا ئزیشن اور فلیورڈملک تیار کرنے سے متعلقہ ٹیکنا لو جی سکھانے کے مو ضو ع پر پانچ روز سے جاری ٹریننگ کورس کی اختتا می تقریب کا انعقاد گذ شتہ روز سٹی کیمپس میں کیا۔

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ڈیپا رٹمنٹ آف ڈیری ٹیکنا لو جی نے محکمہ لا ئیو سٹاک کے با ہمی اشتراک سے کپیسٹی بلڈ نگ آف ڈیری فارمرز اینڈ انڈسٹری سٹیک ہولڈرز آن ملک ویلیو چین پرا جیکٹ کے زیر اہتمام ڈیری پروفیشنلز کو دودھ کی پاسچرا ئزیشن اور فلیورڈملک تیار مزید پڑھیں

پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے

پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ایمرجنسی و آؤٹ ڈور میں مجموعی طور پر21لاکھ70ہزار سے زائد مریضوں کو حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت طبی و تشخیصی سہولیات فراہم مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں اساتذہ بالخصوص خواتین اساتذہ ڈینگی ایکٹویٹیز بارے شدید بے چینی واضطراب میں مبتلا ہیں

لاہور ( مدثر قدیر ) پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت، سعید نامدار، نادیہ جمشید، چوہدری محمد علی، میاں ارشد، رانا خالد، مرزا طارق، طاہر اسلام، نذیر گجر، غفار اعوان، رانا الیاس، ملک سجاد، چوہدری عباس نے اومیگا نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ پنجاب مزید پڑھیں