کیا آپ نے ’بلیک چیز پیزا‘ کھایا ہے؟

پیزا ایک ایسی ڈش ہے جس میں کئی سالوں سے مختلف قسم کی تبدیلیاں اور تجربات ہوتے رہے ہیں، اب پیزا کی ایک اور نئی قسم متعارف کروا دی گئی ہے۔ بھارت کے شہر ممبئی کے علاقے اندھیری میں واقع ایک کیفے نے پیزا کی ایک اور نئی قسم تیار کر لی ہے جسے ’پیزا مزید پڑھیں

ابھی تک نہیں جانتی کہ محبت کیا ہے: سجل علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی ’محبت کے حقیقی معنی‘ کی تلاش کرنے لگیں۔ پاکستانیوں کی پسندیدہ جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی علیحدگی کی خبر سامنے آئی تو مداحوں کو بہت دکھ ہوا۔ اگرچہ سجل اور احد اب ساتھ نہیں ہیں لیکن اداکارہ اب بھی ’محبت کے حقیقی مزید پڑھیں

مہوش حیات نے ماہرہ خان کی فلم کی پروموشن شروع کر دی

اداکارہ مہوش حیات نےاپنی فلم کے بجائے ماہرہ خان کی فلم ’قائدِ اعظم زندہ باد‘ کی پروموشن شروع کر دی۔ حال ہی میں بڑی عید پر ریلیز ہونے والی 2 فلموں کی ہیروئنز مہوش حیات اور ماہرہ خان کے درمیان زبردست مقابلہ جاری ہے۔ ایئر پورٹ پر نامور اداکارہ مہوش حیات نے ماہرہ خان اور مزید پڑھیں

بین اسٹوکس نے اپنی ون ڈے کیپ ننھے فین کو دیدی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے ون ڈے میچ کے اختتام پر اپنی ون ڈے کیپ ننھے فین کو دے دی۔ بین اسٹوکس کے اس عمل کو سوشل میڈیا پر پزیرائی مل رہی ہے۔ واضح رہے کہ بین اسٹوکس نے گزشتہ روز ڈرہم میں جنوبی افریقہ کے خلاف آخری ون ڈے میچ مزید پڑھیں

سمیر حسین پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر مقرر

پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر اجمل لودھی کے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد کوچ سمیر حسین کو نیا مینجر مقرر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق اجمل لودھی نے اپنے بیٹے کی علالت کی وجہ سے ذمے داری جاری رکھنے سے معذرت کی ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ کامن ویلتھ مزید پڑھیں