سری لنکا کی ایشیاء کپ کی میزبانی سے معذرت

سری لنکا نے ایشیاء کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی، اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو بتایا ہے کہ ایشیاء کپ کی میزبانی نہیں کر سکتے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے گزشتہ روز اپنے فیصلے سے اے سی سی کو آگاہ کیا۔ مزید پڑھیں

شاداب کا عبداللّٰہ شفیق کے گانے پر دلچسپ تبصرہ

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے گال ٹیسٹ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے والے عبداللّٰہ شفیق کے گانے کی ویڈیو پر دلچسپ تبصرہ کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاداب خان نے عبداللّٰہ شفیق کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیرا اور مزید پڑھیں

ون ڈے کرکٹ ختم کردینا چاہیے، وسیم اکرم

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میرے خیال میں ون ڈے کرکٹ کو اب انٹرنیشنل کلینڈر سے ختم کر دینا چاہیے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بحیثیت کمنٹیٹر بھی مجھے اب مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ: عبداللّٰہ شفیق کے ریکارڈز، بریڈمین اور گواسکر کی فہرست میں شامل

گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت میں کلیدی کردار ادا کرنے والے عبداللّٰہ شفیق نے ریکارڈز بنائے جس کے ساتھ ہی ان کا نام دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں کی فہرست میں بھی آگیا۔ طویل ترین بیٹنگ کا ریکارڈ اپنی اس اننگز میں عبداللّٰہ شفیق ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں فاتح مزید پڑھیں

پاکستان کا گیم پلان کیا تھا؟ رضوان نے راز بتادیا

سری لنکا کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹیم کی جیت کے گیم پلان کا راز دنیا کو بتادیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محمد رضوان نے قومی ٹیم کی کامیابی کے بعد ایک پیغام جاری کیا۔ انہوں تحریر کیا کہ “پاکستان کو مبارک مزید پڑھیں