صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کا ہنہ اوڑک نواحی علاقوں کا دورہ

ٹیکرز الیکٹرونک میڈیا

صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کا ہنہ اوڑک نواحی علاقوں کا دورہ

کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ میرضیاءاللہ لانگو جائے واقعہ کلی بابری پہنچے

کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ نے علاقے میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے ہنہ اوڑک کلی بابری میں قبائلی عمائدین اور نوجوانوں سے ملاقات کی

کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ نے کلی بابری میں مشترکہ سیکورٹی چیک پوسٹ قائم کرنے سمت امن اومان کی بحالی کی یقین دہانی کرائی