ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
وزیر اعلی بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ داخلہ حکومتِ بلوچستان نے کلی بابری، ہنہ اُوڑک میں مشترکہ سیکیورٹی چیک پوسٹ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ
کلی بابری، ہنہ اُوڑک میں پولیس اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ سیکیورٹی چیک پوسٹ قائم ہوگی۔ بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ
مقامی آبادی کی جانب سے زمین فراہم، سیکیورٹی مزید مؤثر بنانے کے لیے مشترکہ چیک پوسٹ کے قیام کا فیصلہ۔ بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ
محکمہ داخلہ بلوچستان نے پولیس اور ایف سی کو مقام، نفری اور وسائل سے متعلق مشترکہ رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ
نئی مشترکہ سیکیورٹی چیک پوسٹ کا مقصد علاقے میں امن و امان، فوری ردِعمل اور سیکیورٹی رابطوں کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ


















































































