MDA
ملیر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی

ہاؤسنگ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے سرگرم ادارہ
دور حاضر میں اس کی اہمیت اور افادیت سے انکار ممکن نہیں

مہنگائی کے اس دور میں عام ادمی اپنا مکان کیسے بنا سکتا ہے ؟ بلیڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی اسکیمیں منفرد بھی ہیں اور کامیاب بھی مگر ماضی میں اس ادارے کے ساتھ بہت کچھ خراب ہوا جو نہیں ہونا چاہیے تھا ، خوش آئند بات یہ ہے کہ اب درست سمت میں سفر جاری ہے

اگر مزید کوئی رکاوٹ اور خرابی پیدا نہ ہوئی تو اس ادارے سے وابستہ توقعات جلد پوری ہو سکتی ہیں ۔

خصوصی رپورٹ
coming soon


















































































