منگل و بدھ: ملک بھر میں گرم و خشک، وسطی و جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کا امکان

موسم
منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔
بدھ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ۔
منگل کے روز: اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔