برہان کا حتمی فیصلہ کیا ہو گا؟ سارہ آپی کی آخری قسط اگلے ہفتے بڑا سرپرائز آنے والا ہے؟ …… ڈرامے پرائیویٹ چینل نے اتنی مقبولیت حاصل کر لی ہے۔
ہر شخص کے ذہن میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے کہ ڈرامہ سارہ آپی کا انجام کیا ہوگا؟

برہان آگے کیا کرے گا؟ ….. ناظرین ڈرامے میں سارہ آپی کے کردار سویرا ندیم کی اداکاری کا خلاصہ کیسے کرتے ہیں؟ …… کیا اب برہان کی بیوی بھی تمام حالات مانے گی؟
یا ناظرین کے لیے اب بھی کوئی سرپرائز باقی ہے؟

وہ ڈرامے جو ٹیلی کاسٹ ہو رہے ہیں یا ایسے ڈرامے جو ٹیلی ویژن پر آئیں گے ان کی معلومات اس لنک پر
Jeeveypakistan.com
Eng.jeeveypakistan.com


















































































