لوگ ہمیشہ میری فلموں کو …..اداکارہ ریما خان نے بڑی خبر سنا دی؟

فلمی اداکارہ ریما خان نے اپنے فلمی کیرئیر کی بہت دلچسپ یادیں شیئر کیں آج کل وہ ان کے بارے میں …… اداکارہ ریما خان نے بڑی خبر سنا دی؟

لوگ ہمیشہ میری فلموں کو پسند کرتے ہیں اور میں نے جو بھی کیا کام کو سراہتے ہیں… اداکارہ ریما خان

اداکار شان، معمر رانا، سعود قاسمی، افضل خان جان ریمبو اور دیگر کے ساتھ ….. پاکستانی فلمی دور میں کئی کامیاب فلمیں ریما خان نے کیں۔

پاکستانی فلمیں دوبارہ اپنے اثرات مرتب کر رہی ہیں کیونکہ اس میں نئے مصنف اور کہانیاں شامل ہیں۔….ریما خان نے بتایا کہ پاکستانی اور بھارتی فلموں میں بڑا فرق ٹیکنالوجی کا ہے۔