بڑی خبر… چند دنوں میں آصف زرداری کی جگہ کون لے گا؟

بین الاقوامی سیاست میں ہر روز بڑی تبدیلیاں آ رہی ہیں۔….کیونکہ پاکستان بھی ان سے جڑا ہوا ہے۔….ملکی سیاست میں بھی کچھ بڑی تبدیلیوں کے امکانات ہو سکتے ہیں۔
بڑی خبر… چند دنوں میں آصف زرداری کی جگہ کون لے گا؟….کیا اہم فیصلے کیے گئے؟

سینئر صحافی و تجزیہ کار محسن بیگ نے بڑی کہانی سنادی؟….اسلام آباد میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟ … سیاست میں چند دن نازک ہوں گے ۔

کیا حکمران جماعتیں بے اختیار ہیں؟…..کیا پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے ساتھ آصف زرداری کی صدارت بھی خطرے میں ہے؟
بین الاقوامی اور علاقائی سیاست جغرافیائی سیاسی واقعات ہمیشہ پاکستان کی سیاست کو متاثر کرتے ہیں۔…..ایران اور امریکہ کی کشمکش مستقبل میں پاکستان کے لیے بھی مشکلات کھڑی کر سکتی ہے۔