کیا کرکٹ ماہرین نے بابر اعظم پر تنقید کرنے کے طریقے ڈھونڈ لیے ہیں؟
پاکستان سپر لیگ میں بابر اعظم رنز بنا کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروا رہے ہیں۔……..لیکن کچھ ناقدین نے اسے ابھی تک عظیم کھلاڑی قرار دینے پر اتفاق نہیں کیا۔

جب آپ کی فارم خراب ہوتی ہے تو آپ رنز نہیں بنا سکتے تو ہر کسی کے لیے تنقید شروع کرنا آسان ہوتا ہے……لیکن جب اچھی کارکردگی کا کریڈٹ ہے تو ایک ماہر بھی سامنے نہیں آتا
ہمیں بھی مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔



















































































