
تفصیلات کے مطابق اے کے بی سیکیورٹیز لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تازہ صورتحال کے حوالے سے ویکلی راؤنڈ اب اپڈیٹ جاری کیا گیا ہے جس میں پاکستان کے سب سے بڑے بروکریج ہاؤس ہونے کے دعویدار اے کے ڈی سیکیورٹیز کی جانب سے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ شعیب میمن نے پروگرام کی میزبان ہی نا بلال کے سوالات پر سیر حاصل گفتگو کی اور ریفائنریز کی کارکردگی اور پٹرولیم پرائسز اور ایران امریکہ جنگ کے حوالے سے تازہ صورتحال اور مارکیٹ پر اثرات پر بات کی اگلے دنوں میں مارکیٹ کیسا پرفارم کر سکتی ہے اس حوالے سے اپنا تجربہ بیان کیا اور اب تک کیا صورتحال ہے اور کس سیکٹر پر کیا اثر ایا ہے اس پر بھی انہوں نے روشنی ڈالی ہے اس ویڈیو میں اپ ان کی گفتگو اور جائزہ رپورٹ ملاحظہ کر سکتے ہیں


















































































