میئر کراچی مرتضیٰ وہاب میڈیا پر تنقید…پیپلز پارٹی کے 2008 سے سندھ حکومت کے رولز اور کراچی والوں کی بدقسمتی ہے کہ انفراسٹرکچر نہیں ہے

کراچی کے لوگ روزانہ کی بنیاد پر مین ہول میں کیوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور ذمہ دار کون؟……کراچی کے واقعے پر مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس میں واضح طور پر کہا کہ اس معاملے پر ان کا سیدھا سیاسی ایجنڈا ہے۔ پیپلز پارٹی کے 2008 سے سندھ حکومت اور کراچی والوں کی مزید پڑھیں

شہری علاقوں پر مشتمل علیحدہ صوبہ مہاجروں کی بقا کیلئے ناگزیر ہے، آفاق احمد

شہری علاقوں پر مشتمل علیحدہ صوبہ مہاجروں کی بقا کیلئے ناگزیر ہے، آفاق احمد شہری علاقوں پر مشتمل علیحدہ صوبہ مہاجروں کی بقا کیلئے ناگزیر ہے، آفاق احمد ،اسے سیاسی نعرہ سمجھنے کی غلطی نہ کریں، وزرا کو ملک توڑنے کے نعرے سنائی نہیں دیتے ، یہ بات مہاجر قومی موومنٹ کے چیئر مین آفاق مزید پڑھیں

ٹینکر مافیا عوام کی مجبوری سے فائدہ اٹھا رہی ،منعم ظفر

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا سب سے زیادہ نظر انداز کیا جانے والا شہر ہے ۔ 17سال سے مسلط پیپلز پارٹی کی حکومت اور ہر وفاقی حکومت نے بھی کراچی کو اس کا جائز حق نہیں دیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی ضلع ملیر مزید پڑھیں

کراچی میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، موسمیات کی آئندہ 2 دن کے لیے بڑی پیشگوئی

کراچی میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، موسمیات کی آئندہ 2 دن کے لیے بڑی پیشگوئی کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش موسم سہانا ہو گیا، شہر بھر میں بارانِ رحمت سے موسم خوش گوار ہو گیا ہے، آسمان پر سیاہ بادلوں کا راج ہے، اور تیز ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی بہت خطرناک ہے: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے اور تسلیم کرنا ہے کہ بہت خطرناک ہے: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے اور تسلیم کرنا ہے کہ بہت خطرناک ہے۔ مزید پڑھیں