موسمیاتی تبدیلی بہت خطرناک ہے: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے اور تسلیم کرنا ہے کہ بہت خطرناک ہے: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے اور تسلیم کرنا ہے کہ بہت خطرناک ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریلا سندھ میں داخل ہو رہا ہے: شرجیل میمن

ریلا سندھ میں داخل ہو رہا ہے: شرجیل میمن کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ تمام صورتِ حال کو مانیٹر کر رہے ہیں، وزیر آبپاشی کو فیلڈ میں بھیجا ہوا ہے وہ بیراج کا دورہ کر رہے ہیں۔ ========== شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سیلاب مزید پڑھیں

ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی و دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع

ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی و دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع ج ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی و دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ اب عدالت نے ملزمان کو 30 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ آئندہ سماعت پر تفتیش میں مزید پڑھیں

**کراچی اور سندھ کے عوامی ٹرانسپورٹ نظام میں انقلاب: شرجیل انعام میمن کا یادگار کارنامہ**

**کراچی اور سندھ کے عوامی ٹرانسپورٹ نظام میں انقلاب: شرجیل انعام میمن کا یادگار کارنامہ** سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کو کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں متعدد رنگوں والی شاندار عوامی بسیں متعارف کروانے کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی یہ انقلابی اقدام نے صوبے کے ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں