نواز شریف اور مریم نواز کا مری ڈویلپمنٹ پروجیکٹ پلان کیا ہے ؟ راولپنڈی سے مری تک سیاحت کے لیے گلاس ٹرین چلے گی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت5گھنٹے طویل خصوصی اجلاس منعقد ہوا ،جس میں مری ڈویلپمنٹ پلان کی منظوری دی گئی۔ مزید پڑھیں