
کابل میں طالبان کی حکومت قائم ہونے اور امریکی افواج کی واپسی کے بعد، افغانستان کے چھ لاکھ سے زائد شہری پاکستان کی سرحد پار کر کے یہاں پہنچ چکے ہیں۔ ان میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو کسی تیسری ملک میں پناہ کے منتظر تھے اور انہوں نے ویزا اور سفر کی مزید پڑھیں












































