نفیس لوگ اور نفیسوں کا بانی! … احمد سلیم صدیقی

کل وزیر اعظم صاحب نے کہا کہ ہماری کابینہ میں ایم کیوایم کے ارکان سے زیادہ نفیس کوئی نہیں ظاہر ہے یہ بات صرف خالد مقبول صدیقی اور فروغ نسیم کے لئے کہی گئی کیوں کہ یہی دو ایم کیوایم کے افراد ان کی کی کابینہ میں شامل ہیں ۔لیکن صاحب وزیراعظم کی اس بات مزید پڑھیں

ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عمران خان اب عوام کے لئے عذاب خان بن چکے ہیں، پیپلزپارٹی کے رہنماوٗں کا داوٗد چورنگی جلسہ میں خطاب

کراچی –  پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثارکھوڑو، صوبائی وزیرسعید غنی ، ناصرشاہ، پیپلزلیبربیورو کے حبیب جنیدی اور دیگررہنماؤں نے کہاہے کہ ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عمران خان اب عوام کے لیے عذاب خان بن چکے ہیں،مہنگائی بیروزگاری بجلی گیس مہنگی ہونے کی وجہ سے اب مخالفین کے جلسوں کی بجائے تحریک انصاف کے جلسوں مزید پڑھیں

بفرزون میں ایم کیوایم رہنما خواجہ اظہار الحسن کےگھر پر مشکوک موٹرسائیکل سواروں کی آمد

موٹر سائیکل سوار پولیس کو دیکھ کر فرار ہوگئے پولیس اہلکار نے مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو دیکھ کر چوکنے ہوگئے۔ خواجہ اظہار الحسن پر عیدالضحیٰ کے دن قاتلانہ حملہ ناکام ہوچکا ہے۔ ۲۲ مارچ کو دہشت گردوں نے گلشن اقبال میں مفتی تقی عثمانی پر بھی حملہ کیا تھا۔