جیکب آباد پولیس کی کاروائی، ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی سامان برآمد، ایک ملزم گرفتار۔

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد پولیس کی کاروائی، ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی سامان برآمد، ایک ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدرتھانہ کی پولیس نے نیشنل ہائی وے پر گاؤں سہنو خان رند کے قرین کاروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک نمبر TKN-627 سے تلاشی کے دوران بھاری مزید پڑھیں

جیکب آباد میں امن و امان بحال نہ ہوسکا، لوٹ مار اور چوری کی وارداتیں، شہری موٹر سائیکلوں اور قیمتی سامان سے محروم۔

جیکب آباد: رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد میں امن و امان بحال نہ ہوسکا، لوٹ مار اور چوری کی وارداتیں، شہری موٹر سائیکلوں اور قیمتی سامان سے محروم۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں پولیس امن و امان کو بحال کرنے میں مکمل ناکام ثابت ہوئی ہے چوری اور لوٹ مار کی وارداتیں مزید پڑھیں

سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد کی خصوصی ہدایت پر واٹر کارپوریشن حکام نے عام تعطیل کے روز بھی شہر کے مختلف علاقوں میں فراہمی و نکاسی آب کی متعدد شکایتوں کا ازالہ کرلیا،

کراچی( ) سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد کی خصوصی ہدایت پر واٹر کارپوریشن حکام نے عام تعطیل کے روز بھی شہر کے مختلف علاقوں میں فراہمی و نکاسی آب کی متعدد شکایتوں کا ازالہ کرلیا، اس ضمن میں چیف انجینئر سیوریج آفتاب عالم چانڈیو کا کہنا تھا کہ جمشید ٹاؤن، مزید پڑھیں

واٹر کارپوریشن حکام نے زیر زمین پانی کے لائسنس کے اجراء کے متعلق چلنے والی تمام بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیر زمین پانی کے لائسنس تمام قواعد و ضوابط اور شفافیت کے مطابق جاری کیے جائیں گے

کراچی( ) واٹر کارپوریشن حکام نے زیر زمین پانی کے لائسنس کے اجراء کے متعلق چلنے والی تمام بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیر زمین پانی کے لائسنس تمام قواعد و ضوابط اور شفافیت کے مطابق جاری کیے جائیں گے، حکام کے مطابق واٹر کارپوریشن کے بورڈ نے مزید پڑھیں

سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد نے ملازمین کی فلاح و بہبود کے حوالے سے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ڈاؤ ہسپتال کی سروسز بحال کرنے کیلئے ڈاؤ ہسپتال انتظامیہ کو 50 ملین روپے کی ادائیگیاں جاری کردی،

کراچی( ) سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد نے ملازمین کی فلاح و بہبود کے حوالے سے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ڈاؤ ہسپتال کی سروسز بحال کرنے کیلئے ڈاؤ ہسپتال انتظامیہ کو 50 ملین روپے کی ادائیگیاں جاری کردی، اس سلسلے میں ڈی ایم ڈی فنانس سید عمران اقبال زیدی نے مزید پڑھیں