
تاریخ انسانی میں جب کوئی بڑا بحران پیدا ہوا ہے، تب ہی اکثر بڑے لوگ پیدا ہوئے ہیں، جو دنیا کی قیادت کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔ یہ بڑے لوگ اپنی قوموں، ملکوں، خطوں یا دنیا کو نہ صرف بحران سے نکالتے ہیں بلکہ بحران کے مایوس کن اثرات سے نجات دلا کر جینے کی مزید پڑھیں