مریم نواز کے بیان پر معذرت

مریم نواز کے بیان پر وفاقی وزیر قانون کی پیپلز پارٹی سے معذرت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ گھر کے بڑے اس مسئلے کو بیٹھ کر حل کر لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا احتجاج ہمارے گھر کا معاملہ ہے۔ سیاست مزید پڑھیں

سیلابی پانی کو ایک موقع سمجھ کر ذخیرہ کرنے کی حکمتِ عملی بنائی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

سیلابی پانی کو ایک موقع سمجھ کر ذخیرہ کرنے کی حکمتِ عملی بنائی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ گڈو بیراج کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ گڈو بیراج کی بحالی اور جدید کاری کا کام مارچ 2026ء تک ہر صورت مکمل کیا جائے۔ ==================== For news www.jeeveypakistan.com مزید پڑھیں

بھائی کیخلاف مقدمہ : سعید غنی کا مؤقف سامنے آگیا

بھائی کیخلاف مقدمہ : سعید غنی کا مؤقف سامنے آگیا صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی اور چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں صوبائی وزیر نے اپنا مؤقف بیان کرتے مزید پڑھیں

کراچی: ادھورے ترقیاتی کام، بارش کے بعد شہریوں کیلئے عذاب بن گئے

کراچی: ادھورے ترقیاتی کام، بارش کے بعد شہریوں کیلئے عذاب بن گئے ========== لیاقت آباد ڈاکخانہ پر سیوریج لائن کے گڑھوں میں متعدد گاڑیاں پھنس گئیں۔ سیوریج لائنیں ڈالنے کے بعد گڑھوں کو بند کیے بغیر ہی چھوڑ دیا گیا تھا۔ نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کی سڑک کا ایک حصہ دھنس گیا، سڑک مزید پڑھیں